ETV Bharat / bharat

'سپریم کورٹ کے فیصلے اور سی بی آئی جانچ کا خیر مقدم' - سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم

مہاراشٹر کے وزیرداخلہ انل دیشمکھ نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ' ہم سی بی آئی کو مکمل تعاون دیں گے تاکہ سچائی سامنے آئے۔

'سپریم کورٹ کے فیصلے اور سی بی آئی جانچ کا خیر مقدم'

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 10:57 PM IST

فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خو دکشی معاملہ کی جانچ آج سپریم کورٹ نے سی بی آئی سے کرانے کا حکم دیا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ' ہم سی بی آئی کو مکمل تعاون دیں گے تاکہ سچائی سامنے آئے۔

'سپریم کورٹ کے فیصلے اور سی بی آئی جانچ کا خیر مقدم'

مزید پڑھیں:

سوشانت کیس: سی بی آئی جانچ کا حکم

انہوں نے کہا کہ ممبئی پولس نے ا س معاملے میں جو بھی تحقیقات کی ہے وہ ایک دم شفاف ہے لیکن اگر سشانت سنگھ کے اہل خانہ کو اس میں غلط لگ رہا ہے تو وہ سپریم کورٹ کے ذریعہ سی بی آئی کے ذریعہ جانچ کا جو مطالبہ کیا ہے اس پر ہی سپریم کورٹ نے سی بی آئی جانچ کا حکم دیا ہے ہم اس کاخیر مقدم کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.