ETV Bharat / bharat

آر بی کے موبائل ایپ کا وزیراعلی جگن موہن ریڈی کے ہاتھوں آغاز - andhra cm y s jagan mohan reddy

ریتھو بھروسا مرکز (آر بی کے) ایپ کے ذریعے زراعت اور اس سے وابستہ شعبوں سے متعلق حکومتی پالیسیوں اور اسکیموں کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کی جائے گی۔

andhra pradesh cm unveils mobile app to strengthen rbks
ریتھو بھروسا کینڈس موبائل ایپ وزیراعلی جگن موہن ریڈی کے ہاتھوں آغاز
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 11:01 AM IST

آندھراپردیس کے سی ایم وائی ایس جگن موہن ریڈی نے موبائل ایپ ریتھو بھروسا مرکز (آر بی کے) کو لانچ کیا۔ تاکہ اس کے ذریعہ کسانوں کو وقتا فوقتا معلومات پیش کی جاسکے۔

یہ ایپ حکومت کی جانب سے نافذ کردہ مختلف پروگرامز پر رائے دینے میں بھی مددگار ثابت ہوگی۔

ایک بیان میں حکومت نے کہا کہ 'اس ایپ کے ذریعے مختلف منصوبوں کے بارے میں عام لوگ اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں'۔

اس بیان کے مطابق 'آر بی کے کی تمام سرگرمیوں کا ڈیٹا ایپ میں محفوظ کیا جائے گا اور اس کی نگرانی حکومت ایک اعلی سطح پر کرے گی'

ایپ ڈیش بورڈ کے توسط سے مختلف آر بی کے کام کی نگرانی کرے گی۔ اس کے لیے بہتر کارکردگی کے اقدامات تجویز کیے جائے گے۔

اس کے علاوہ آر بی کے میں دستیاب سہولیات جیسے کسانوں کے لیے کاشت کاری کے آسان طریقے، بینچوں کی اقسام اور دیگر معلومات دستیاب رہے گی۔

اس موقع پر وزیرزراعت کے کنا بابو، زراعت مشن کے وائس چیئرمین ایم وی ایس ناگی ریڈی، زراعت کے خصوصی چیف سکریٹری پونم مالکنڈیا، زراعت کمشنر ارون کمار اور دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.