ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش قانون ساز کونسل کو ختم کرنےکی منظوری

آندھراپردیش کابینہ نے قانون ساز کونسل کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے کابینہ کی منظوری دے دی ہے۔

andhra-pradesh-cabinet-approvesd-abolishing-legislative-council
آندھراپردیش کابینہ نے قانون ساز کونسل کو ختم کرنےکی منظوری دی
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 2:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:32 AM IST

حکومت کے مطابق ریاست کی مساویانہ ترقی کے لیے تین دارلحکومتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، جبکہ اس سلسلے میں اسمبلی میں دو دن قبل بل منظور کرلیا گیا تھا۔ اور اس کے بعد اس بل کو قانون ساز کونسل میں پیش کیا گیا جہاں صدرنشین کونسل احمد شریف نے بل کو سلکٹ کمیٹی کو بھیج دیا، جس کے بعد حکمراں جماعت کے ارکان وزرا نے صدرنشین کے اس اقدم کی سخت مخالفت کی اور ہنگامہ آرائی کی اور اس بل کو منظور کرنے پر زور دیا، تاہم صدر نشین نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اسے سلکٹ کمیٹی کو بھیج دیا۔
قانون ساز کونسل میں حکمراں جماعت کی اکثریت نہیں ہے جس کی وجہ یہاں بل منظور نہیں ہوسکا۔ کونسل چیرمین کے اقدام پر وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ ریاست کی ترقی کے لیے اسمبلی میں منظور کیے گئے بل کو سلکٹ کمیٹی کو بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی۔
اب کابینہ کے اس فیصلے کے بعد قانون ساز کونسل کو ختم کرنے کا راستہ یقینی دکھائی دے رہا ہے، کئی دنوں سے یہ بات غیر سرکاری طور پر بھی سنی جارہی تھی کہ حکومت آندھراپردیش کونسل کو ختم کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے تاہم دارلحکومت سے متعلقہ بل کی عدم منظوری اور اس بل کو سلکٹ کمیٹی کے بھیجے جانے کے بعد کابینہ نے نے فوری طور پر کونسل کو ختم کرنے کا اقدام کیا۔

Intro:Body:

کشتواڑ میں یوم جمہوریہ کا دن بڑے جوش وخروش سے منایا 

ملک بھر میں آج 71 واں یوم جمہوریہ نہایت ہی جوش وخروش سے منایا گیا۔ 

پورے ملک کے ساتھ ساتھ آج ضلع کشتواڑ میں بھی یوم جمہوریہ کا دن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا ۔ اس دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے جھنڈے کی سلامی لی اور ان کے ہمراہ ایس ایس پی کشتواڑ ڈاکٹر ہرمیت سنگھ مہتا موجود رہے ۔ اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے مہاتما گاندھی ، مولانا آزاد تا سبھاش چندر بوس وغیرہ کو یاد کیا ۔ اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے لوگوں کو خطاب کرتے ہوءے کشتواڑ میں ترقیاتی کاموں پر روشنی ڈالی اور کشتواڑ کی ایک بہت بڑی پریشانی جس میں نہر ناءی گڈ واٹر سپلاءی سکیم تھی اسے کشتواڑ کے لوگوں تک پہنچانے پر بھی مبارک باد پیش کی ۔ اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر نے ترقیاتی کاموں تا دیگر روزگار پر لوگوں کو جانکاری دی ۔ اس دوران ہندو مسلم مل کر ہزاروں کی تعداد میں یوم جمہوریہ کے دن کو منانے کے لءے دیکھنے کو ملے ۔ اس دن پر سکولی طلبہ نے رنگا رنگ پروگرام پیش کءے اور اس موقعہ پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کشتواڑ کی طرف سے ایمانداری دیانتداری پر بھی انعامات سے نوازا گیا ۔  

اس دوران  پرنسپل جج ،چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ، منسف جج  مہمان خصوصی تھے ۔ اس دوران انڈین آرمی کے  9 سیکٹر کمانڈر ویکرم بھان تا دیگر  کمانڈنگ آفیسر موجود رہے ۔ اس دوران سابقہ ایم ایل اے کشتواڑ سونیل کمار شرما و دیگر لیڈران موجود رہے ۔ 

اس موقعہ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنرکشتواڑ محمد ہنیف ملک ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پون کمار پریہار ،اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈاکٹر عامر حسین ، تحصیلدار کشتواڑ پرمود کمار ، ایڈیشنل ایس پی نصار احمد  موجود رہے ۔ 

اس دوران ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی اور سے چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ کلدیپ شرما ، ڈویزن فارسٹ آفیسر مڑواہ وجے کمار ،  چیف پلاننگ آفیسر کشتواڑ ، پی اے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ پریتما شرما ، ڈپٹی کمشنر اوپریٹر پرشوتم کمار ،  ڈپٹی ایس پی ڈی اے آر افتقار چوہدری ،ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر سنی گفتا ، بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر پاڈر ،بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر ناگسینی ابے اندو شرما ،  ایس ایچ او کشتواڑ اعجاز احمد،  آی سی پی ایس توسیف بٹ ،صحافی دیپک شرما ، صحافی مشتاق دیو ، صحافی عباس احمد  و دیگر کو انعامات سے نوازہ گیا ۔  اس دن پر نہ صرف کشتواڑ میں ہی منایا گیا بلکہ کشتواڑ کےتمام بلاکوں تا پنچایتوں میں سرپنچوں نے پرچم کی سلامتی لی ۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:32 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.