ETV Bharat / bharat

مزدوروں کو گھر واپس جانے دینے کی عرضی کی مخالفت

سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس عرضی کو خارج کیا جائے جس میں لاک ڈاؤن کے دوران مزدوروں کو گھر واپس جانے دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ
سپریم کورٹ
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:53 PM IST

سپریم کورٹ میں یہ عرضی جگدیپ ایس چوکر اور کملاکر رتناکر شینوئے نے داخل کی ہے۔

محاجر مزدوروں کو واپس بلانے کی اجازت دینے والی عرضی کی مخالفت کرنے والی عرضی میں کہا گیا کہ 'کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن بہت ضروری ہے۔' عرضی میں مذید کہا گیا کہ 'لاک ڈاؤن سب کے لیے برابر ہوانا چاہیے، کسی بھی شخص کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورضی کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے چاہے وہ مزدور ہی کیوں نہ ہو، تاکہ وائرس نہ پھیلے اور لوگوں کی زندگی محفوظ رہے۔

عرضی دہندگان نے سمجھایا کہ موجودہ صحت نظام میں یہ نہیں کہا جا سکتا کہ سبھی ٹیسٹ کی رپورٹ سہی آ رہی ہیں۔ رپورٹز کے مطابق 30 فیصد معاملوں میں غلط رپورٹ آ رہی ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤ جاری ہے۔ ایسے میں کمپنیاں بند ہونے سے یومیہ مزدوروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسی کے پیش نظر سپریم کورٹ میں یہ عرضی داخل کی گئی تھی کہ مزدوروں کو اپنے گھر واپس جانے کے لیے کچھ قاعدے قانون بنائے جائیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 26 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ڈیڈھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے سات لاکھ سے زائد افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے 21 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 681 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا 4258 افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.