ETV Bharat / bharat

امت شاہ ایمس سے ڈسچارج - پارلیمنٹ سیشن

میڈیکل جانچ کے لئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) میں داخل مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو جمعرات کو ہسپتال سے چھٹی مل گئی۔

Amit Shah discharged from AIIMS
امیت شاہ کو ایمس سے فارغ کردیا گیا
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 9:29 PM IST

Updated : Sep 17, 2020, 10:11 PM IST

ذرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق امیت شاہ کو چاردن بعد آج ایمس سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، ایمس نے 13 ستمبر کو بتایا تھا کہ امیت شاہ کو پارلیمنٹ سیشن کے شروع ہونے سے قبل 14 ستمبر کو میڈیکل چیک اپ کے لئے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔ ایمس کا کہنا تھا کہ انہیں ایک یا دو دن میں چھٹی دے دی جائے گی لیکن انہیں چار دن بعد چھٹی ملی۔

آپ کو بتا دیں کہ' امیت شاہ کو گذشتہ دو اگست کو کورونا انفیکشن ہونے پر گروگرام کے میدانتا ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ کورونا کو شکست دیکر وہ 14 اگست کو گھر واپس آگئے تھے۔ وائرس کے انفیکشن سے آزاد ہونے کے بعد پیش آئی پریشانیوں کے باعث امیت شاہ کو دوبارہ 18 اگست کو ایمس میں داخل کرایا گیا تھا اور انہیں 30 اگست کو چھٹی ملی تھی۔

مزید پڑھیں:

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 51 لاکھ سے تجاوز

ایمس کا کہنا تھا کہ ہسپتال سے چھٹی دیئے جانے کےو قت ہی انہیں میڈیکل جانچ کرانے کا مشورہ دیا گیا تھا، جس کے پیش نظر وہ دوبارہ 13 ستمبر کو ایمس میں داخل ہوئے تھے۔'

Last Updated : Sep 17, 2020, 10:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.