ETV Bharat / bharat

امت شاہ کا دورہ حیدرآباد، پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

author img

By

Published : Aug 24, 2019, 2:09 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:46 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے حیدرآباد کے نیشنل پولیس اکیڈمی میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں شرکت کی۔ اور اس کے بعد انہوں نے خطاب کیا۔

امیت شاہ نے ،پاسنگ اوٹ پریڈ،  میں شرکت کی

اس موقع پر وزیر داخلہ نے خطاب کرتے ہوئے ٹریننگ پوری کرچکے آئی پی ایس افسران کو مبارکباد دی۔ اور اس اہم عہدہ کی اہمیت اور ذمہ داری کو نبھانے کی شروعات کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ آپ پر ملک کے تحفظ کی ذمہ داری ہے جسے آپ کو ملک کے مختلف علاقوں میں نبھانے کا موقع حاصل ہورہا ہے۔

آئی پی ایس افسران کی بنیادی تربیت ڈسمبر2017کو شروع ہوئی تھی،92 افسران کی اس بیچ میں 12 خاتون آئی پی ایس ،11 غیر ملکی جس میں چھے رائل بھوٹان اور پانچ نیپال پولیس کے افسران بھی شامل ہیں۔
بتایا گیا کہ ان افسران کو کلاس رومس اور میدان میں زبردست تربیت دی گئی ہے۔اور یہ جدید تکنیکی صلاحیتوں کے بھی حامل ہیں،انھوں نے اپنی ٹریننگ میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
حیدرآباد نیشنل پولیس اکیڈمی میں منعقدہ اس شاندار تقریب میں مرکزی وزیر داخلہ کے علاوہ مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی بھی موجود تھے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.