ETV Bharat / bharat

وزیر داخلہ امت شاہ ایمس میں داخل - وزیر داخلہ امت شاہ

سانس لینے میں پریشانی کے باعث وزیر داخلہ امت شاہ کو ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔

amit shah
amit shah
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 10:49 AM IST

Updated : Aug 18, 2020, 11:08 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو سانس لینے میں پریشانی کے باعث نئی دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔

ایمس کے ذریعہ جاری کردی ہیلتھ بلیٹن
ایمس کے ذریعہ جاری کردی ہیلتھ بلیٹن

ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی نگرانی کر رہی ہے۔ حال ہی میں امیت شاہ نے کورونا کی مثبت رپورٹ کے بعد منفی رپورٹ کا تجربہ کیا تھا۔ گزشتہ رات انہیں ایمس میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹر رندیپ گلیریا کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی طبی نگرانی کر رہی ہے۔

ایمس کے ذریعہ جاری کردی ہیلتھ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ امت شاہ کی حالت مستحکم ہے اور وہ اسپتال سے اپنا کام انجام دے رہے ہیں۔

Last Updated : Aug 18, 2020, 11:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.