ETV Bharat / bharat

اجمیر: ملنگوں کے لیے ایمبولینس کی سہولیات - ملنگوں کے لیے ایمبولینس

خواجہ اجمیری کے سالانہ عرس کے موقع پر 15 روز پیدل سفر کرنے والے ملنگوں کا جتھا مہرولی سے اجمیر کی سرزمین تک 25 فروری کو پہنچ جائے گا۔

اجمیر: ملنگوں کے لیے ایمبولینس کی سہولیات

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 11:47 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:07 AM IST

دہلی کے جنوب مغربی علاقے مہرولی سے اجمیر تک پیدل سفر کرکے آنے والے ملنگوں کیلئے اجمیر درگاہ کمیٹی کی جانب سے ایک میڈیکل وین دہلی کی طرف روانہ کی گئی ہے۔

ویڈیو

خواجہ اجمیری کے سالانہ عرس کے موقع پر 15 روز پیدل سفر کرنے والے ملنگوں کا جتھا مہرولی سے اجمیر کی سرزمین تک 25 فروری کو پہنچ جائے گا۔

اس دوران غریب نواز کے عقیدتمندوں کے ذریعہ ان ملنگوں کے لیے راستے میں جگہ جگہ لنگر کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

اجمیر درگاہ کمیٹی نے گذشتہ برس کی طرح اس برس بھی ملنگوں کی طبی سہولیات کے لیے ایک ایمبولینس اجمیر سے دہلی کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔

اس میڈیکل وین کو قائڑ سے درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ تاکہ ملنگوں کو سفر کے دوران زخمی ہونے یا طبیعت خراب ہونے کی صورت میں طبی سہولیات فراہم کرایا جا سکے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:07 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.