ETV Bharat / bharat

نوئیڈا: تمام اسکولز پانچ نومبر تک بند رہیں گے - ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI)

دہلی اور این سی آر میں ایئر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار کے پار پہنچ گیا ہے حالانکہ اتوار کی صبح دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی تھی۔

نوئیڈا: تمام اسکولز پانچ نومبر تک بند رہیں گے
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 10:36 PM IST

دہلی - این سی آر کے بہت سے علاقوں میں آلودگی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) بھی 1200 کی سطح کو عبور کرچکا ہے۔ اتوار کی صبح ہلکی ہلکی بارش کی وجہ سے لوگوں کو امید تھی کہ اب فضائی آلودگی سے نجات مل جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔

آلودگی کی تشویشناک سطح کو دیکھتے ہوئے گوتم بدھ نگر (نوئیڈا) کے تمام اسکولز کو 5 نومبر تک بند رکھنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

ضلعی کلکٹر بی این سنگھ نے تمام نجی اور سرکاری اسکولز کو درجہ ایک سے 12 تک بند رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

مزید پڑھیں : غازی آباد میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر

ایسی صورتحال میں چار اور پانچ نومبر کو اسکولز کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اسکول کھلے رہے تو کارروائی کی جائے گی۔

نوئیڈا کے پی ایم 2.5 اور پی ایم 10 کی مقدار میں اضافہ ہورہا ہے۔

اتوار کی صبح نوئیڈا کے سیکٹر 62 میں پی ایم 2.5 486 اور پی ایم 10
459 پر ریکارڈ کیا گیا۔ غازی آباد میں بھی آلودگی نے تباہی مچا رکھی ہے۔

Intro:All school in Noida will be closed till 5 NovemberBody:نوئیڈا کے تمام اسکول 5 نومبر تک بند رہیں گے
  
نوئیڈا:
دہلی-این سی آر کے بہت سے علاقوں میں آلودگی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) بھی 1200 کی سطح کو عبور کرچکا ہے۔ اتوار کی صبح ہلکی ہلکی بارش کی وجہ سے لوگوں کو امید تھی کہ اب فضائی آلودگی سے نجات مل جائے گی ، لیکن ایسا نہیں ہوا۔

آلودگی کی تشویشناک سطح کو دیکھتے ہوئے گوتم بدھ نگر (نوئیڈا) کے تمام اسکولوں کو 5 نومبر تک بند رکھنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔ ضلعی کلکٹر بی این سنگھ نے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو درجہ ایک سے 12 تک کے بند رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

ایسی صورتحال میں 4 اور 5 نومبر کو اسکولوں کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے ، جبکہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اسکول کھلے رہے تو کارروائی کی جائے گی۔
نوئیڈا کے پی ایم 2.5 اور پی ایم 10 کی مقدار میں اضافہ ہورہا ہے۔ اتوار کی صبح نوئیڈا کے سیکٹر 62 میں پی ایم 2.5 486 اور پی ایم 10 459 پر ریکارڈ کیا گیا۔ غازی آباد میں بھی آلودگی نے تباہی مچا رکھی ہے۔Conclusion:In view of the alarming level of pollution in NCR and Delhi
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.