ETV Bharat / bharat

ایوشمان بھارت آروگیہ کارڈ کے ضمن میں دو روزہ کیمپ - Aishwarya Bharat Arogya Card

ذاکر احمد پٹیل نے کہا کہ 'آیوش مان بھارت آروگیہ کارڈ مفت بنانے کے لیے عالیہ کمپیوٹر سنٹر میں دو روزہ مفت کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا'۔

Aishwarya Bharat Arogya Card Two Day Camp
ایوشمان بھارت آروگیہ کارڈ کے ضمن میں دو روزہ کیمپ
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 2:24 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی کی جانب سے دو روزہ مفت ایوشمان بھارت آروگیہ کارڈ کے کیمپ کا افتتاح عمل میں آیا۔

ویڈیو

اس موقع پر کنٹر روزنامہ کے ایڈیٹر وجے ناتھ ہیرے مٹھ اور ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ مبین احمد زخم کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر ذاکر احمد پٹیل نے کہا کہ 'آیوش مان بھارت آروگیہ کارڈ مفت بنانے کے لیے عالیہ کمپیوٹر سنٹر میں دو روزہ مفت کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'ہم تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری اپیل پر اس کیمپ میں شرکت کرتے ہوئے سہولیات سے استفادہ کیا'۔

ایوشمان بھارت کارڈ کی اجراء کرتے ہوئے مبین احمد زخم اور ایڈیٹر وجے نے کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے اس فلاحی کام کی ستائش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.