ETV Bharat / bharat

ایئر انڈیا کے چار ملازمین بچا ہوا کھانا چرانے پر معطل - august 2017

ایئر انڈیا نے اپنے مسافروں کو دیے جانے والا بچا کھانا مبینہ طور پر چوری کرنے کے الزام میں اپنے چار ملازمین کے خلاف تادیبی کاروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کر دیا ہے۔

employee
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 9:09 AM IST

اس بات کی اطلاع ایک سینیئر افسر نے دی ہے۔

اس سے قبل اگست 2017 میں ایئر انڈیا کے چیئرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر اشونی لوہانی نے ایک اندرونی سرکولر جاری کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ گراؤنڈ اسٹاف اور افسر طیارے کے پہنچنے پر اکثر بچا ہوا کھانا اور راشن اپنے خود کے استعمال کے لیے لے جاتے ہیں۔اس میں کہا گیا تھا کہ چوری میں ملوث افسروں کو معطل کیا جائے۔

ایک سینیئر افسر نے شناخت ظاہر نہیں کرنے کی شرط پر بتایا کہ اگست 2017 میں جاری سرکولر کے بعد سے ایئر انڈیا نے فوڈ سپلائی محکمہ کے دو ملازمین اور کیبن کرو کے دو اراکین کے خلاف کارروائی کی ہے۔

کیٹرنگ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ مینیجر اور ایک سینیئر اسسٹنٹ کو ملزم پائے جانے پر بالترتیب 63 اور 3 دنوں کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.