ETV Bharat / bharat

'سالِ نو کےموقع پر بھارت میں سب سے زیادہ بچوں کی پیدائش'

بھارت سمیت دنیا بھر میں سال نو کی بھر پور انداز میں خوشیاں منائی گئیں اور اس موقع پر رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔

'سالِ نو کےموقع پر بھارت میں سب سے زیادہ بچوں کی پیدائش'
'سالِ نو کےموقع پر بھارت میں سب سے زیادہ بچوں کی پیدائش'
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:14 PM IST

اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال (یونیسف) نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نئے سال کے موقع پر ہندوستان میں کم از کم 67385 بچے پیدا ہوئے تھے جبکہ چین میں 46299 بچے پیدا ہوئے اور پاکستان میں 16787 بچے پیدا ہوئے تھے۔
سالِ نو کے پہلے دن پیدا ہونے والےبچوں کے معاملے میں سر فہرست ہندوستان (67385)، دوسرے نمبر پر چین (46299)، تیسرے نمبر پر نائیجیریا (26039)اور پانچویں مقام پر انڈونیشیا (13020)ہے۔
امریکہ اس معاملے میں چھٹےمقام پر ہے۔ امریکہ میں یکم جنوری 2019 کو 10452 بچے پیدا ہوئے تھے۔
یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا فور نے کہا،’ نئے سال اور نئی دہائی کا آغاز نہ صرف مستقبل کی ہماری امیدوں اور نیک خواہشات پراحتسابانہ غور وخوض کرنے کا ایک موقع ہے بلکہ ہمارے بعد اس دنیا میں آنے والوں کا بھی مستقبل ہے۔ ہر جنوری ہمیں ان امکانات کی یاد دلاتی ہے جو بچے اپنی پیدائش کے وقت لے کر آتے ہیں‘ ۔

یونیسیف نے بتایا کہ25 لاکھ نوزائدہ پیدا ہونے کے پہلے مہینے میں ہلاک ہوئے جن میں تقریباً ایک تہائی نوزائدہ بچوں کی محض تین دنوں میں موت ہوگئی تھی۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 2 2020 9:07PM

سالِ نو کےموقع پر ہندوستان میں سب سے زیادہ بچے پیدا ہوئے: یونیسف

نئی، 02جنوری(یو این آئی) نئے سال کے پہلے دن یکم جنوری 2020کو سب سے زیادہ بچے ہندوستان میں پیدا ہوئے اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال (یونیسف) نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نئے سال کے موقع پر ہندوستان میں کم از کم 67385 بچے پیدا ہوئے تھے جبکہ چین میں 46299 بچے پیدا ہوئے اور پاکستان میں 16787 بچے پیدا ہوئے تھے  سالِ نو کے پہلے دن پیدا ہونے والےبچوں کے معاملے میں سر فہرست ہندوستان (67385)، دوسرے نمبر پر چین (46299)، تیسرے نمبر پر نائیجیریا (26039)اور پانچویں مقام پر انڈونیشیا (13020)ہے۔

امریکہ اس معاملے میں چھٹےمقام پر ہے۔ امریکہ میں یکم جنوری 2019 کو 10452 بچے پیدا ہوئے تھے۔

یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا فور نے کہا،’ نئے سال اور نئی دہائی کا آغاز نہ صرف مستقبل کی ہماری امیدوں اور نیک خواہشات پراحتسابانہ غور وخوض کرنے کا ایک موقع ہے بلکہ ہمارے بعد اس دنیا میں آنے والوں کا بھی مستقبل ہے۔ ہر جنوری ہمیں ان امکانات کی یاد دلاتی ہے جو بچے اپنی پیدائش کے وقت لے کر آتے ہیں‘ ۔

یونیسیف نے بتایا کہ25 لاکھ نوزائدہ پیدا ہونے کے پہلے مہینے میں ہلاک ہوئے جن میں تقریباً ایک تہائی نوزائدہ بچوں کی محض تین دنوں میں موت ہوگئی تھی۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.