ETV Bharat / bharat

اہلیہ کا قتل کرنے کے بعد شوہر نے بھی کی خود کشی - علاقہ کے ویرام چندر پور گاﺅں میں

جھارکھنڈ کے سرائے کیلا۔ کھرسانواںضلع میں سرائے کیلا تھانہ علاقہ کے ویرام چندر پور گاﺅں میں شوہر نے بیوی کا تیز اسلحہ سے قتل کرنے کے بعد خو بھی خود کشی کرلی ہے ۔

اہلیہ کا قتل کرنے کے بعد شوہر نے بھی کی خود کشی

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 7:15 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:38 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ ویرام چندر پور گاﺅں کے راجن تیو (55) نے کل دیر رات اہلیہ بدھنی تیو (50) اور اپنے تین بچوںپر تیز اسلحہ سے حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں بدھنی کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین بچے شدید طور سے زخمی ہوگئے ۔ اس کے بعد راجن نے بھی خود کشی کرلی ہے۔

اہلیہ کا قتل کرنے کے بعد شوہر نے بھی کی خود کشی
اہلیہ کا قتل کرنے کے بعد شوہر نے بھی کی خود کشی

ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں سے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے زخمی شیوا(03) ، سنیتا (05) اور انتیا (06) کو جمشید پور ایم جی ایم اسپتال میں داخل کرایا ہے ۔ وہیں لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔ راجن کو ذہنی طور پر معذور بتایاجارہاہے ۔ پولیس معاملے کی تفتیش میں مصروف ہوگئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.