ETV Bharat / bharat

حسین ساگر تالاب شدید بارش کے بعد لبریز - حیدرآباد میں شدید بارش

گزشتہ تین روز سے ہونے والی بارش کے باعث حیدرآباد کے تاریخی تالاب حسین ساگر لبریز ہو چکا ہے کل رات ہوئی موسلا دھار بارش کے بعد اس تالاب کا سطح آب میں 20۔514 میٹر تک کا اضافہ درج کیا گیا جبکہ اس کی مکمل سطح آب 514.90 ہے۔

حسین ساگر تالاب شدید بارش کے بعد لبریز
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 7:50 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:24 AM IST

پانی کی سطح میں اضافے کے باعث حسین ساگر کے دروازے کھول دیئے گئے ہیں تاکہ فاضل پانی کو خارج کرتے ہوئے سنگین صورتحال پر قابو پایا جا سکے۔ تالاب کی سطح میں اضافے کے باعث عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔

2001 میں اسی طرح کی شدید بارش کے باعث حسین ساگر کے دامن میں واقع نشیبی علاقے زیر آب آگئے تھے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

حسین ساگر تالاب شدید بارش کے بعد لبریز

اس شدید بارش کے باعث حسین ساگر پر واقع سڑک ٹینک بنڈ کو کچھ دن بند کردیا گیا تھا اور حیدرآباد میں واقع ساؤتھ ریجنل انڈین آیئل کارپوریشن یونٹ کو شدید نقصان پہنچا جس کے باعث یونٹ بند کردیا گیا۔

حالیہ بارش کی وجہ سے عوام میں اس سانحہ کی یاد تازہ ہو گئی ہے کمشنر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن لوکیش کمار نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی کی حسین ساگر کی سطح آب پر گہری نظر ہے احتیاط کے طورفاضل پانی خارج کیا جا رہا ہے۔

Intro:گزشتہ تین روز سے ہونے والی برسات کے باعث حیدرآباد کے تاریخی تالاب حسین ساگر لبریز ہو چکا ہے کل رات ہوئی دھوکا دار بارش کے بعد اس تالاب کا سطح آب میں 20۔514 میٹر تک کا اضافہ درج کیا گیا جبکہ اس کی مکمل سطح آب
90 ۔514 ہے_ پانی کی سطح میں اضافے کے باعث حسین ساگر کے دروازے کھول دیئے گئے ہیں تاکہ فاضل پانی کو خارج کرتے ہوئے سنگین صورتحال پر قابو پایا جا سکے_ تالاب کی سطح میں اضافے کے باعث عوام میں تشویش پائی جاتی ہے 2001 میں اسی طرح کی شدید برسات کے باعث حسین ساگر کے دامن میں واقع نشیبی علاقے زیر آب آگئے تھے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا تھا_

Body:اس سیلاب نما برسات کے باعث حسین ساگر پر واقع سڑک ٹینک بنڈ کو کچھ دن بند کردیا گیا تھا مزیدحیدرآباد میں واقع ساؤتھ ریجنل انڈین آیئل کارپوریشن یونٹ کو شدید نقصان پہنچا جس کے باعث یونٹ بند کردیا گیا_ حالیہ برسات کی وجہ سے عوام میں اس سانحہ کی یاد تازہ ہو گئی ہے کمشنر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن لوکیش کمار نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی کی حسین ساگر کی سطح آب پر گہری نظر ہے احتیاط کے طورفاضل پانی خارج کیا جا رہا ہے_

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.