ETV Bharat / bharat

تملناڈو: آدتیہ الوا منشیات معاملے میں گرفتار - اردو نیوز تملناڈو

اداکار وویک اوبرائے کے نسبتی برادر منشیات معاملے میں چنئی میں گرفتار ہوئے۔

تملناڈو: آدتیہ الوا منشیات معاملے میں گرفتار

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 9:50 AM IST

مفرور ملزم آدتیہ الوا کو سینڈل ووڈ منشیات کے معاملے میں سی سی بی پولیس نے چنئی میں گرفتار کیا۔

پولیس نےاس معاملے میں مسلسل تلاشی اور تفتیش کی۔ سی سی بی پولیس کو اطلاع ملی اور پیر کی رات چنئی کے ایک ریسارٹ میں انھیں گرفتار کیا گیا۔

پولیس ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔ وہ سابق وزیر جیوراج الوا کے بیٹے ہیں۔

پولیس نے آدتیہ کو انکوائری کےلیے طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا تھا لیکن وہ 4 ماہ سے مفرور تھا۔

پولیس نے آؤٹ لک نوٹس جاری کیا تھا اور ممبئی میں اداکار وویک اوبرائے کے گھر سمیت مختلف مقامات پر اس کی تلاشی لی تھی۔

2020 میں ، پولیس نے آدتیہ الوا کے ریزاٹ پر چھاپہ مارا اور منشیات برآمد کیں۔ لیکن وہ فرار ہوگیا۔ وہ سینڈل ووڈ منشیات کے معاملے میں A6 ملزم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.