ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم کی نکتہ چینی ملک مخالف؟ - چیف ایجوکیشن افیسر

جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں بی جے پی کی طلبا اکائی اے بی وی پی کے کارکنان نے رامبن کے چیف ایجوکیشن افیسراے ایچ فانی کے خلاف احتجاج کیا اور ان کا پتلا نذر آتش کیا۔

PM Modi criticized by AH Fani CEO Ramban
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 6:18 PM IST

اے بی وی پی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اے ایچ فانی کا ایک آڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور رکن پارلیمان جتیندر سنگھ کے خلاف نکتہ چینی کی ہے، جو کہ نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ ملک مخالف بھی ہے۔

وزیر اعظم کی نقطہ چینی ملک مخالف کیسے؟

کارکنان نے رامبن چوک پر جمع ہو کر اے ایچ فانی کا پتلا نذر آتش کرنے کے علاو سی ای او کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ کارکنان نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا اور نعرے بازی کر رہے تھے۔

مظاہرین نے سی ای او کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر انتظامیہ کاروائی نہیں کرتی ہے تو وہ قومی شاہرہ پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو نگے۔

اے ایچ فانی نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور رکن پارلیمان جتیندر سنگھ کے خلاف نکتہ چینی کی ہے، جو کہ نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ ملک مخالف بھی ہے۔

Intro:رامبن // جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سٹوڈینٹ وینگ ( اے بی وی پی) کے کارکنوں نے چیف ایجوکیشن افیسر رامبن اے ایچ فانی کی آڈیو سوشل ٹیٹ ورک پر وائیرل جس میں ملک کے پردھان منتری اور ممبر پالمینٹ ڈاکٹر جتندر سنگھ پر نقطہ چہنی الکشن کے دوران کسی نا معلوم جگہ پر کرنے کا الزام ہے کے خلاف احتجاج کیا ۔
احتجاجی کاکنوں نے چیف ایجوکیشن افسر رامبن اے ایچ فانی کا پتلا بھی پھوک ڈالا۔ ہفتہ کے روز دوپہر کے وقت ٹی چوک رام بن میں درجنوں کارکن جمع ہوے اور سی ای او کے خلاف نعرہ بازی شروع کر دی احتجاجی کارکنوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے بھارت کے غرداروں کو جوتے مارے سالوں کو۔اور بھارت ماتا کی جے جیسے نعرے لگا ۓ ۔ انہوں نے سی ای او کے خلاف خلاف سخت کاروائ کرنے مطالبہ کیا ہے انہوں نے دھمکی دی اگر انتظامیہ کاروائ نہیں کرتی وہ قومی شاہرہ پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو نگے ۔

visuals..........
byte......Pawan Kumar BJP worker

Body:جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سٹوڈینٹ وینگ ( اے بی وی پی) کے کارکنوں نے چیف ایجوکیشن افیسر رامبن اے ایچ فانی کی آڈیو سوشل ٹیٹ ورک پر وائیرل جس میں ملک کے پردھان منتری اور ممبر پالمینٹ ڈاکٹر جتندر سنگھ پر نقطہ چہنی الکشن کے دوران کسی نا معلوم جگہ پر کرنے کا الزام ہے کے خلاف احتجاج کیا ۔

Conclusion:وتے مارے سالوں کو۔اور بھارت ماتا کی جے جیسے نعرے لگا ۓ ۔ انہوں نے سی ای او کے خلاف خلاف سخت کاروائ کرنے مطالبہ کیا ہے انہوں نے دھمکی دی اگر انتظامیہ کاروائ نہیں کرتی وہ قومی شاہرہ پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو نگے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.