دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہے اور رجحانات میں عام آدمی پارٹی کو اکثریت حاصل ہے۔ عام ادمی پارٹی 52 اسمبلی حلقوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے جبکہ ابی جے پی 18 سیٹوں پر آگے ہے، اور کانگریس کے حصے میں ایک بھی ایسی سیٹ نہیں ہے جس پر وہ سبقت بنائی ہو۔
ادھر رینجن چودھری نے مزید کہا کہ کانگریس کی شکست سے تاثرات تو اچھے نہیں جائیں گے لیکن بی جے پی کے فرقہ پرستی کو فرقہ وارانہ ایجنڈے کی ہار ضروری ہے اور بی جے پی کی شکست عام آدمی پارٹی کی جیت سے اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے اس انتخابات میں فرقہ وارانہ ایجنڈے کو اپنایا ہے عام آدمی پارٹی کی جیت کافی اہم ہے کیوں کہ بی جے پی مرکز میں ہوتے ہوئے اپنی پارٹی کے سابھی قد آور رہنماؤں سمیت چھوٹے بڑے کارکنان کو اس انتخابات میں اتار دیا۔