ETV Bharat / bharat

ملک میں کل 1049 کورونا ٹیسٹ لیب

ملک بھر میں کورونا وائرس کی جانچ کے لیے لیباریٹریوں کی تعداد بڑھ کر 1،049 ہوگئی ہے۔منگل کے روز انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کی جانچ کے لیے متعدد لیباریٹریوں کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ملک میں کل 1049 کورونا ٹیسٹ لیب
ملک میں کل 1049 کورونا ٹیسٹ لیب
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 6:58 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کی جانچ کے لیے لیباریٹریوں کی تعداد بڑھ کر 1،049 ہوگئی ہے۔منگل کے روز انڈین انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کی جانچ کے لیے متعدد لیباریٹریوں کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ان میں سے سرکاری لیب کی تعداد 761 اور پرائیویٹ لیب کی تعداد 288 ہے۔ آرٹی پی سی آر پر مبنی ٹیسٹ لیب اس وقت 571 (سرکاری: 362 ، پرائیویٹ: 209) ہے جبکہ ٹرونیٹ پر مبنی ٹیسٹ لیب کی تعداد 393 (سرکاری: 367 ، پرائیویٹ: 26) اور سی بی این اے ٹی پر مبنی ٹیسٹ لیب 85 (سرکاری: 32 ، پرائیویٹ: 53) ہیں۔

ان 1 049 لیباریٹریوں میں 29 جون کو کل 210292 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ اس طرح ملک میں اب تک مجموعی طور پر 86،08،654 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.