ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - اردو نیوز

ملک بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 8:05 AM IST

امریکہ نے ترکی کے خلاف روس سے ایس -400 میزائل سسٹم کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اہم خبروں پر ایک نظر

وزیر اعظم نریندر مودی آج گجرات میں کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

الیکشن کمیشن نے مفت کووڈ -19 ویکسین کے اعلان پر کیرالہ کے وزیر اعلیٰ سے وضاحت طلب کی۔

جو بائیڈن نے 302 الیکٹورل کالج ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ عمران خان 31 جنوری تک اپنے عہدے سبکدوش ہوجائیں یا تیز تحریکوں کا سامنا کریں۔

آج سے اندور اور کولکاتا کے درمیان گو ایئر کی پرواز شروع۔

پرگیہ ٹھاکر کے خلاف کانگریس احتجاج کرے گی۔

سی ای آئی ٹی نے ملک کی ای کامرس کمپنیوں کی من مانی کے سبب 'ریٹیل ڈیموکریسی ڈے' منانے کا اعلان کیا ہے۔

ایم پی: وزیر زراعت نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسان یونینوں کو 'ملک مخالف تنظیموں' سے تعبیر کیا۔

زراعت سے متعلق مطالبات پورے نہ کیے گئے تو انا ہزارے بھوک ہڑتال کریں گے۔

ایمس کی 5 ہزار نرسز اپنے مطالبات کو لے کر غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.