ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - اہم خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 7:39 AM IST

کسانوں کے احتجاج کے مطالبے کے درمیان دہلی میٹرو خدمات میں تبدیلی۔

اہم خبروں پر ایک نظر

یونیسیف کے مطابق گزشتہ برس ہر 100 سیکنڈ میں ایک بچہ یا نوعمر بچہ ایچ آئی وی سے متاثر ہوا تھا۔

پڈوچیری میں ساحل سمندر سے ٹکرایا طوفان، موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری۔

گجرات کے بھروچ میں آج کانگریس کے رہنما احمد پٹیل کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

عظیم فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کا انتقال ہوگیا۔

گوا کے وزیر کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کو متاثر کرنے کے لئے میرا ڈونا کا مجسمہ لگائیں گے۔

آج ملک بھر سے کسان دہلی میں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

یوم دستور کے موقع پر آج ریاست کے تمام ضلعی مراکز پر پروگرام۔

بھوپال ۔گوالیار اسپیشل انٹرسٹی آج سے چلے گی۔

چھٹے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ آج۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.