ETV Bharat / bharat

بھارت میں 94.31 لاکھ کووڈ-19 کے کیسز درج

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 2:38 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ سے اس کی تعداد بڑھ کر 88 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ فعال کیسز ڈیڑھ فیصد سے بھی کم ہوکر پونے پانچ فیصد رہ گئے ہیں۔

بھارت میں 94.31 لاکھ کووڈ 19 کے معاملے درج
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 38،772 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 94.31 لاکھ ہوگئی۔ اسی عرصے کے دوران 45،333 مریض صحتمند ہوئے جس سے اس کی مجموعی تعداد 88.47 لاکھ سے زائد ہوگئی۔ ایکٹیو کیسز میں 7004 عدد کی کمی کے ساتھ یہ تعداد 4.46 لاکھ رہ گئی۔ اسی عرصے میں مزید 443 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی تعداد بڑھ کر 1،37،139 ہوگئی ہے۔ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 93.81 فیصد ایکٹیو کیسز کی شرح 4.74 اور اموات کی شرح 1.45 فیصد ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (1097) فعال کیسز رپورٹ ہوئے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی اسی ریاست میں سب سے زیادہ (85) ہے جبکہ دہلی میں سب سے زیادہ (6325) کورونا مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین کووڈ ۔19 کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں ایکٹیو کیسز بڑھ کر اب 92،062 ہوگئے ہیں۔ ریاست میں اموات کی تعداد بڑھ کر 47،071 ہوچکی ہے، جبکہ اب تک 16.80 لاکھ سے زیادہ افراد نے کورونا کو شکست دی ہے۔

ریاست کیرالہ میں صحت مند مریضوں کی تعداد 5.32 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے، حالانکہ ایکٹیو کیسز 245 سے گھٹ کر 64،719 رہ گئے ہیں جبکہ 2223 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

قومی دارالحکومت دہلی میں سرگرم کیسز کی تعداد 1487 سے گھٹ کر 35،091 رہ گئی ہے۔ وہیں اس جان لیوا اور مہلک ترین وبا سے 9066 مریض اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ 5.22 لاکھ سے زیادہ کورونا مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

ملک کی جنوبی ریاست کرناٹک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 254 سے گھٹ کر 24،522 رہ گئی ہے۔ ریاست میں اموات کی تعداد 11،765 تک جا پہنچی ہے اور اب تک 8.47 لاکھ سے زائد مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

ریاست آندھرا پردیش میں اسی عرصے کے دوران ایکٹیو کیسز 3174 سے گھٹ کر8397 ہوچکے ہیں۔ ریاست میں ابھی تک 6988 افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک اور 8.52 لاکھ سے زیادہ افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوچکے ہیں۔

آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں فعال کیسز کی تعداد 688 سے گھٹ کر 24،575 رہ گئی ہے اور اس وبا سے 7742 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ریاست میں اب تک تقریباً 51 لاکھ مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

ریاست تمل ناڈو میں سرگرم کیسز کی تعداد 11،052 رہ گئی ہے اور اب تک 11،703 افراد ہلاک اور 7.57 لاکھ سے زیادہ افرادشفایاب ہوچکے ہیں۔

ریاست اوڈیشہ میں فعال کیسز کی تعداد 5317 ہوچکی ہے اور 1734 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ بیماری سے شفایاب مریضوں کی تعداد 3.11 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔

ریاست تلنگانہ میں کورونا کے فعال کیسز 10،022 ہوچکے ہیں اور 1458 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 2.58 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

ریاست مغربی بنگال میں کورونا متاثرین کی تعداد 132سے گھٹ کر مجموعی تعداد 24،405 رہ گئی ہے وہیں اس ریاست میں اب تک 8376 افراد ہلاک اور 4.53 لاکھ سے زیادہ افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

ریاست پنجاب میں فعال کیسز کی تعداد 7888 رہ گئی ہے اور مہلک ترین وبا سے نجات حاصل کرنے والے مریضوں کی تعداد 1.38 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اب تک 4780 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ریاست مدھیہ پردیش میں جان لیوا کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 14،974 ہوگئی ہے اور اب تک 1.86 لاکھ سے زیادہ مریض جان لیوا وبا سے شفایاب ہوچکے ہیں جبکہ 3250 افراد اس بیماری سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ریاست گجرات میں 14،889 فعال کیسز ہیں اور 3969 افراد ہلاک اور 1.89 لاکھ سے زائد مریض جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔ ریاست بہار میں 5404 فعال کیسز ہیں اور اب تک 1259 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 2.27 لاکھ سے زیادہ افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔

مختلف ریاستوں میں کورونا وارئس کے معاملے

جان لیواورمہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس ’کووڈ19‘ سے ابھی تک ریاست چھتیس گڑھ میں 2840، ہریانہ میں 2401، راجستھان میں 2292، جموں و کشمیر میں 1685، اتراکھنڈ میں 1222، آسام میں 981، جھارکھنڈ میں 963، گوا میں 687، پڈوچیری میں 609، تری پورہ میں 370، ہماچل پردیش میں 635 چنڈی گڑھ میں 276، منی پور میں 273، لداخ میں 116، میگھالیہ میں 111، سکم میں 108، ناگالینڈ میں 64، جزائر انڈمان اور نکوبار میں 61، اروناچل پردیش میں 54 اور دادر نگر حویلی اور دمن دیو میں دو افراد کی موت ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔ امریکہ: کووڈ 19 سے 2.66 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.