ETV Bharat / bharat

کیا ثانیہ کی بہن اظہرالدین کے بیٹے سے شادی کریں گی؟ - sania mirza

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے اسد کی شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔

کیا ثانیہ کی بہن اظہرالدین کے بیٹے سے شادی کریں گی؟
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 11:36 PM IST

نامورفیشن ڈیزائنر انعم مرزا نے گزشتہ برس بزنس مین اکبررشید سے علیحدگی اختیار کی تھی اور اب وہ ایک بار پھر شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انعم مرزا سابق کرکٹر اظہرالدین کے بیٹے اسد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں گی۔

کچھ عرصے قبل ہی ان کی دوستی ہوئی تھی جو اب محبت میں تبدیل ہوگئی ہے اور اب دونوں رواں سال کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

حال ہی میں انعم مرزا نے بازار کے نام سے اپنا ایک فیشن آؤٹ لیٹ متعارف کرایا ہے جس کی برانڈ امبسیڈر ثانیہ مرزا ہیں جبکہ ان کی تمام تر توجہ اپنی بہن ثانیہ مرزا کے فیشن آؤٹ لیٹ پر مرکوز رہتی ہے۔

واضح رہے کہ اسد اور انعم کی جانب سے شادی کی باقاعدہ تصدیق نہیں کی گئی لیکن اسد کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مرزا خاندان کے خاصے قریب ہیں۔

undefined

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.