ETV Bharat / bharat

ہرایک وطن سے پیارا بھارت وطن ہمارا' - بھارت اپنی 74 ویں جشن آزادی منا رہا ہے

یوم آزادی کے موقع پر ملک کی سبھی ریاستوں میں پرچم کشائی کی گئ اور عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید بڑھتے اثرات سے لوگوں کو بچنے کی ترغیب دی گئی۔

ہرایک وطن سے پیارا بھارت وطن ہمارا'
ہرایک وطن سے پیارا بھارت وطن ہمارا'
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 10:53 PM IST

آج ہمارا ملک بھارت اپنی 74 ویں جشن آزادی منا رہا ہے۔ آج کا دن تمام بھارتی کے لیے بے حد خوشی کا دن ہے، آج کے ہی دن بھارت کو برطانوی حکومت سے آزادی ملی تھی بھارت کی مختلف ریاستوں اور سبھی تعلیمی و دیگر مراکز میں آج لوگوں نے قومی پرچم لہرا کر جشن منایا۔

ہرایک وطن سے پیارا بھارت وطن ہمارا'

اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت کے لئے برطانوی حکمرانی سے آزادی حاصل کرنا آسان نہیں تھا۔ لیکن ہمارے رہنماؤں، آزادی پسندوں نے مل کر آزادی کی جدوجہد میں حصہ لیا اور آزادی کے حصول کے لئے پرعزم تھے۔

وزیر اعظم نے لال قلعہ پر پرچم کشائی کی اور قوم سے خطاب کیا۔ عام طور پر ہر برس دہلی میں اسکولوں اور تنظیموں سے وابستہ مختلف ثقافتی پروگرام منعقد ہوتے تھے۔ لیکن اس سال کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے ان تقریبات کا اہتمام نہیں کیا گیا۔

ملک میں جہاں 15 اگست کے تعلق سے جشن کا ماحول ہے وہیں دینی مدارس میں بھی پرچم کشائی کی گئی۔پرچم کشائی کے موقع پر مدارس کے اساتذہ کے علاوہ مقامی چند حضرات نے ہی شرکت کی۔

اس موقع پر علماء نے ملک کی اہمیت كو بیاں کرتے ہوئے کہا کہ جشن آزادی پرچم کشائی کا ہی نام نہیں بلکہ اس ملک میں کسی بھی طرح کی مشکلات پیش آنے پر سب كو ایک ساتھ ملکر لڑنا ہے ساتھ ہی ذات اور برادری كو بھلا کر ایک ہونا ہی اصل آزادی ہے۔

مزید پڑھیں:

وزیراعظم نے یوم آزادی کی مبارکباد دی

رواں برس یوم آزادی کے موقع پر سماجی سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے پرچم کشائی کے بعد خاص طور عالمی وبا کورونا وائرس اور مزید اس کے بڑھتے اثرات سے لوگوں کو بچنے کی ترغیب دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.