ETV Bharat / bharat

سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک - ریاست

ریاست تمل ناڈو کے ضلع کوئمبٹور میں پللاچی کے قریب گذشتہ شب ایک کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

جائے وقوع کی تصویر
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 12:53 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ ایک کار بے قابو ہو کر پللاچی کے قریب واقع پرمبی کلب آلیار پروجیکٹ نہر میں جا گری جس میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پولیس نے لاشوں کو اپنے قبضے میں لے کر پولاچی کے سرکاری ہسپتال میں رکھوا دیا ہے اور کیس درج کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

danish afroz

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.