ETV Bharat / bharat

یو اے ای میں کورونا کے 557 نئے کیس

مہلک وبا کے پھیلنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں متحدہ عرب امارات اس کیس کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے۔

مہلک وبا کے پھیلنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں متحدہ عرب امارات اس کیس کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے

author img

By

Published : May 1, 2020, 11:41 PM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 260000 کوروناوائرس 'كووڈ -19' کی جانچ ہوئی ہے جس کے بعد انفیکشن کے 557 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 13308 ہوگئی ہے۔

مہلک وبا کے پھیلنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں متحدہ عرب امارات اس کیس کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے
مہلک وبا کے پھیلنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں متحدہ عرب امارات اس کیس کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے

خیال رہے کہ یو اے ای کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق چھ نئی اموات سامنے آنے کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 111 ہوگئی ہے۔

جبکہ اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2543 ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 لاکھ سے زائد افراد کی جانچ ہونے کے علاوہ قریب دس ہزار مریضوں کا یو اے ای کے مختلف ہسپتالز میں علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.