ETV Bharat / bharat

کرغزستان میں کورونا کے 52 نئے معاملے

کرغزستان میں عالمی وبا کورونا کے بدھ کو 52 نئے معاملے درج کیے گئے اور اس کے ساتھ ہی ملک میں اس انفیکشن کی زد میں آنے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1520 ہو گئی ہے۔

کرغزستان میں کورونا کے 52 نئے معاملے
کرغزستان میں کورونا کے 52 نئے معاملے
author img

By

Published : May 27, 2020, 8:10 PM IST

کرغزستان کے نائب وزیر صحت این حسین بائیوف نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3706 لوگوں کورونا کی جانچ کی گئی۔ حالیہ متاثرین میں 12 طبی اہلکار ہیں۔ اس طرح ملک میں اس وائرس سے متاثر ہونے والے صحت کارکنوں سے کی تعداد 299 ہو گئی ہے، جن میں سے 243 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں۔

کرغزستان میں کورونا کے 52 نئے معاملے
کرغزستان میں کورونا کے 52 نئے معاملے

انہوں نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہوئے ہیں۔اس طرح ملک میں اب تک 1043 لوگ اس جان لیوا وائرس سے نجات پا چکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

ملک میں اس وقت 461 کورونا مریضوں کا مختلف ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے، جن میں سے چار افراد انتہائی نگہداشت کے کمرے میں ہیں۔ یہاں 2835 ان لوگوں کوطبی کی نگرانی میں رکھا گیا ہے، جو کورونا متاثرین کے رابطہ میں آئے تھے اور 7054 لوگوں ہوم کورنٹن کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.