ETV Bharat / bharat

پچاس خنزیر لاپتہ، پولیس پریشان - پچاس خنزیر لاپتہ، پولیس پریشان

ایک عجیب وغریب واقعہ میں ایک شخص نے پولیس سے شکایت کی کہ اس کے 50 خنزیر لاپتہ ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے ان خنزیروں کی تلاش کا کام شروع کردیا۔

50 pigs missing in AP, police start searching
اے پی میں 50 خنزیر لاپتہ، پولیس نے تلاش شروع کردی
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 3:21 PM IST

وجئے واڑہ کے گناورم پولیس اسٹیشن سے ایک شخص رجوع ہوا جس نے اس سلسلہ میں کی گئی شکایت میں کہا کہ وہ خنزیروں کو اپنے فارم میں پال رہا تھا تاہم گزشتہ چند ماہ سے اس کے 50 خنزیر لاپتہ ہوگئے۔

گناورم پولیس کو راجیش نامی شخص سے یہ شکایت ملی جس میں اس نے شبہ ظاہر کیا کہ اس سے بدلہ لینے کے لیے اس کی ذات کے افراد کا ہاتھ ہے۔

اس شکایت کی بنیاد پر پولیس نے چوری کا معاملہ درج کرلیا۔ پولیس کو پتہ چلا کہ بعض مقامی افراد نزواڑ علاقہ میں خنزیر کا گوشت فروخت کررہے ہیں۔ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ اس چوری کے پیچھے ان کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.