ETV Bharat / bharat

اب بی جے پی کے حامیوں کا خط

وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کی 49 معروف شخصیات کی طرف سے ماب لنچنگ کے واقعات کو روکنے کے لیے لکھے گئے خط کے جواب میں اب 62 سیلیبریٹیز نے خط لکھا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 1:11 PM IST

یہ خط بالی وڈ ادکارہ کنگنا رناوت، فلم ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر، نغمہ نگار پرسون جوشی سمیت 62 معروف شخصیات اور دانشوروں نے لکھا ہے۔

اب بی جے پی کے حامیوں کا خط
اب بی جے پی کے حامیوں کا خط

ان ہستیوں نے وزیراعظم مودی کو لکھے گئے خط کو سلیکٹیو غصہ اور غلط نیریٹیو سیٹ کرنے کی کوشش کرنے جیسا بتایا ہے۔

ب 62 سیلیبریٹیز نے خط لکھا ہے۔
ب 62 سیلیبریٹیز نے خط لکھا ہے۔

اس خط میں وزیراعظم کو خط لکھنے والے 49 معروف شخصیات اور دانشوروں کو 'خود ساختہ گارجیئن' قرار دیتے ہوئے نکتہ چینی کی ہے، اس کے علاوہ ان کے خط میں لکھا گیا ہے کہ ان کا مقصد سیاسی ہے۔

ب 62 سیلیبریٹیز نے خط لکھا ہے۔
ب 62 سیلیبریٹیز نے خط لکھا ہے۔

ان ہستیوں نے وزیراعظم کو خط لکھنے والوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ نکسلی حملوں میں آدیواسیوں اور غریبوں کے مارے جانے پر یہ لوگ چپ تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.