ETV Bharat / bharat

بھارت: 24 گھنٹے میں کورونا کے 45 ہزار سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 9:57 AM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 45 ہزار 720 نئے کیسز آئے ہیں۔ جن میں سے ایک ہزار 129 افراد کی اس وبا سے موت ہوئی ہے۔

coronavirus india
coronavirus india

بھارت میں کورونا کا قہر نے دن بہ دن سخت رخ اختیار کرتا جارہا ہے اور وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران بھارت میں ریکارڈ 45ہزار 720 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ وہیں اس وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے اس دوران ایک ہزار 129 افراد کی موت ہوئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

یاد رہے مرکزی وزارت صحت کے مطابق بدھ کو 24گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 37 ہزار 724کیسز سامنے آئے تھے جس سے متاثرین کی تعداد 11 لاکھ 92 ہزار 915 ہوگئی تھی، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 648 سے بڑھ کر 28 ہزار 732ہوئی تھی لیکن آج کی تعداد کے بعد اس میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.