ETV Bharat / bharat

ہریانہ میں کورونا کے 383 نئے کیسز - 383 cases in haryana

ہریانہ میں کورونا وائرس کے 383 نئے کیسز سامنے آنے سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 20965 ہوگئی ہے۔ہریانہ سرکار کی جانب سے یہاں جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز میں سب سے زائد متاثر علاقوں فرید آباد سے 106 ، سونی پت سے 101 اور گوروگرام سے 77 ہیں۔

ہریانہ میں کورونا کے 383 نئے کیسز
ہریانہ میں کورونا کے 383 نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 6:23 PM IST

ہریانہ میں کورونا وائرس کے 383 نئے کیسز سامنے آنے سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 20965 ہوگئی ہے۔ہریانہ سرکار کی جانب سے یہاں جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز میں سب سے زائد متاثر علاقوں فرید آباد سے 106 ، سونی پت سے 101 اور گوروگرام سے 77 ہیں۔

ہریانہ میں کورونا کے 383 نئے کیسز
ہریانہ میں کورونا کے 383 نئے کیسز

بلیٹن کے مطابق آج 220 مریض صحت یاب ہو ئے ہیں ۔ ان میں سونی پت سے 75 ، روہتک سے 50 ، پلووال سے 31 اور کرنال سے 30 شامل ہیں۔ریاست میں وبا شروع ہونے سے لے کر اب تک مجموعی 20965 افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ان میں سے 297 ہلاک ہو چکے ہیں ، 15614 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں اور فی الحال ایکٹو کیسز کی تعداد 5054 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.