ETV Bharat / bharat

متعدد بھارتی ماہی گیر گرفتار - خلاف ورزی

پاکستان مئیری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 34 ماہی گیروں کو گرفتار کر کے اُن کی 6 کشتیاں ضبط کرلی ہیں۔

بحری حدود کی خلاف ورزی، 34 بھارتی ماہی گیر گرفتار
author img

By

Published : May 8, 2019, 2:34 PM IST

مئیری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق ماہی گیروں کو حراست میں لیا گیا ہے اورجوڈیشل ریمانڈ کے لیے اُنہیں جُوڈیشل میجسٹریٹ کے سامنے حاضر ہونا پڑے گا۔

بحری حدود کی خلاف ورزی، 34 بھارتی ماہی گیر گرفتار
بحری حدود کی خلاف ورزی، 34 بھارتی ماہی گیر گرفتار

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل جنوری میں پانچ بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی بحریہ حدود کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

پاکستان کی طرف سے گزشتہ مہینے 250 ماہی گیروں کی رہائی عمل میں لائی گئی تھی۔

Intro:Body:

school 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.