ETV Bharat / bharat

زمبابوے میں طوفان سے 31 افراد ہلاک - موزمبیق

زمبابوے میں سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

زمبابوے میں طوفان سے 31 افراد ہلاک
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 9:11 AM IST

سمندری طوفان میں 31 لوگوں کے ہلاک ہونے اور 40 سے زائد افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ طوفان کی وجہ سے حکام نے علاقے میں راحتی کام جنگی پیمانے پر شروع کردی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق زخمیوں اور ہلاک شدہ افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےجبکہ طوفان کے باعث مشرقی صوبے میں کئی پل بہہ جانے اور متعدد گھر گرجانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

سمندر طوفان آئیدائی نے جمعے کو وسطی موزمبق میں بھی تباہی مچائی تھی، موزمبیق میں طوفان کے دوران مختلف واقعات میں 66افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ اسی طوفان کے باعث ملاوی میں بھی تقریباً 45افراد ہلاک ہوئے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.