ٹولو نیوز براڈکاسٹر نے صوبائی کونسل کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
رپورٹ کے مطابق فضائی حملہ اس وقت ہوا جب ننگرہار صوبے کے خوگھیانی ضلع میں لوگ مونگ پھلی کے اپنے کھیتوں میں کام کررہے تھے۔
نو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق مقامی سرکاری افسر نے کی۔ابھی تک کسی بھی دہشت گرد گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔