وہیں ان تینوں کا تعلق ریاست کیرالہ سے بتایا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ نوح میں تبلیغی جماعت کے نو اراکین کے نمونے لیے گئے تھے، جن میں سے تین افراد میں کورونا مثبت پایا گیا ہے، ان تینوں افراد کو نلہڑ میڈیکل کالج منتقل کیا گیا ہے۔
اس کے علاو دیگر چھ اراکین کو بھنڈٰ کھیڑا میں قائم العافیہ اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ریاست ہریانہ میں آج کورونا مثبت کے آٹھ نئے معاملے سامنے آئے ہیں ریاستی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق گروگرام سے پانچ اور نوح سے تین معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ریاست میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو گئی ہے، اور 13 افراد صحیتاب ہو چکے ہیں۔