ETV Bharat / bharat

ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اعداد وشمار - شدت پسندوں

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق انسداد شدت پسندی اور دیگر کارروائیوں کے دوران گزشتہ برس ستمبر اور رواں برس اگست کے درمیان ملک بھر میں نیم فوجی دستوں کے علاوہ 292 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، جن میں سی آر پی ایف اور بی ایس ایف بھی شامل ہیں۔

ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اعداد وشمار
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 1:16 PM IST

اس شمار کے مطابق آزادی سے لے کر رواں برس اگست تک 35000 سے زائد پولیس اہلکار ملک کی حفاظت کرتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں۔

سینٹرل ریزرویڈ پولیس فورس (سی آر پی ایف) جو عسکریت پسندوں اور باغیوں کے خلاف جنگ میں سب سے آگے کھڑے ہوتے ہیں وہ 67 ہلاکتوں کے ساتھ اس فہرست میں سرفہرست ہے۔

رواں برس فروری میں کشمیر کے پلوامہ میں ہونے والے شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے سی آر پی ایف کے 40 اہلکار بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں ایک برس کے دوران بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے 41، ہند تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے 23 اور جموں و کشمیر پولیس کے 24 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سرحد پار شدت پسندی اور نکسلیوں سے نمٹنے کے دوران نیم فوجی دستوں کے زیادہ سے زیادہ جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس رپورٹ میں کہا گیا کہ 'ریاستی پولیس اہلکار نکسلیوں، شدت پسندوں، شراب اور ریت مافیا سے نمٹنے اور امن و امان کے دیگر فرائض سرانجام دیتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس میں مزید کہا گیا ہے کہ 'آزادی سے اگست 2019 تک پولیس کے 35،136 اہلکاروں نے قوم کی حفاظت اور لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے اپنی جانوں کو قربان کر دیا ہیں۔

Intro:مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ شروع ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوامیں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹینگ آج صبح سات بجے سے شروع ۔جس میں کانگریس کے امیدوار کانتی لال بھریا اور ان کی اہلیہ کلپنا بھریا نے بوت نمر 93پر ووٹ ڈلا۔ وہی بھارتی جنتا پارٹی کی امیدوار بھانوں بھریا نے بھی اپنے گاؤں دوتڈ میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا ۔ساتھ ہی آزاد امیدوار کلیان سنگھ نے میں اپنے گاوں پیپلیا میں اپنا ووٹ ڈالا ۔ووٹ ڈال کر لوٹے سبھی پارٹی کے امیدوار اپنی جیت کا دعویٰ کر رہے ہیں صبح سات بجے سے شروع ہوئی ووٹینگ کا اب تک کا فیصد 25•15 ہوا ہے۔

Conclusion:جھا بوا ضمنی انتخاب
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.