ETV Bharat / bharat

جہانگیر پوری میں ایک ہی کنبہ کے 26لوگ کورونا پازیٹیو: کیجریوال - جہانگیر پوری میں ایک ہی کنبہ کے 26لوگ کورونا پازیٹیو: کیجریوال

دہلی میں شمال مغربی حصہ کے جہانگیر پوری میں ایک ہی کنبہ کے 26لوگوں کے کوروناپازیٹیو پائے جانے کی وجہ سے دہشت کا ماحول ہے۔

جہانگیر پوری میں ایک ہی کنبہ کے 26لوگ کورونا پازیٹیو: کیجریوال

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 11:02 PM IST

دہلی میں شمال مغربی حصہ کے جہانگیر پوری میں ایک ہی کنبہ کے 26لوگوں کے کوروناپازیٹیو پائے جانے کی وجہ سے دہشت کا ماحول ہے۔

قومی دارالحکومت کے نظام الدین مرکز میں اسپیشل آپریشن کے بعد دہلی میں ایک ہی مقام پر کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا یہ دوسرا بڑا معاملہ ہے۔ مرکز کے 1080لوگ اس انفیکشن سے متاثر ہیں۔

جہانگیر پوری میں ایک ہی کنبہ کے 26لوگ کورونا پازیٹیو: کیجریوال
جہانگیر پوری میں ایک ہی کنبہ کے 26لوگ کورونا پازیٹیو: کیجریوال

وزیراعلی اروند کیجریوال نے سنیچر کو ویڈیو کانفرنسنگ سے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جہانگیر پوری میں ایک ہی کنبہ کے 26رکن کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سنیچر کو 2274نمونوں کی جانچ کی گئی اور 67پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

گزشتہ دو تین دنوں کے دوران دہلی میں معاملات میں کمی آئی ہے۔ امید ہے کہ آئندہ دنوں میں نئے معاملے مزید کم ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.