پب جی گیم کھیلتے ہوئے دو افراد ٹرین کی زد میں آنے سے ہلاک ہوگئے ۔
پولیس افسر نے کہا کہ ناگیش گور(24) اور سواپینل اناپرنے(22) ریلوے ٹریک کے قریب آن لائن گیم پب جی کھیل رہے تھے، تبھی وہاں سے حیدرآباد-اجمیر ٹرین گزری اور وہ دونوں ٹرین کی زد میں آگئے۔
واضح رہے کہ پب جی جنوبی کوریائی آریجن کا ایک آن لائن گیم ہے۔ ماہرین کے مطابق لوگوں کی اس کھیل کی لت لگ جاتی ہے اور اسے کھیلنے والوں میں تشدد کا رویہ بھی بڑھ جاتا ہے۔