ETV Bharat / bharat

زمین کھسکنے سے دو افراد ہلاک - شمالی صوبہ

چین میں زمین کھسکنے کی وجہ سے دو رہائشی مکانات منہدم ہو گئے۔ جس میں دو افراد ہلاک اور 17 افراد لاپتہ ہوگئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 1:45 PM IST

یہ حادثہ چین کے شمالی صوبے شنسی میں پیش آیا،
مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ امدادی کاروائی کے تحت اب تک 13 افراد کو بچایا جا چکا ہے لیکن دو افراد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جبکہ اس حادثے میں زندہ بچے افراد لاپتہ ہوگئے ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔

تقریبا 600 سے زائد افراد میں مشتمل عوامی سکیورٹی افسر، مسلح پولیس، ایمرجنسی ریلیف اور طبی اہلکار راحت و بچاؤ کام میں مصروف ہیں۔

Intro:Body:

danish afroz

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.