ETV Bharat / bharat

برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ،14 افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 3:24 PM IST

مسلح افراد کا ایک گروپ چرچ میں گھسا اور وہاں عبادت کر رہے لوگوں پر فائرنگ کھول دی۔ نامعلوم دہشت گردوں نے چرچ کے قریب تعینات سیکورٹی فورسز پر بھی حملہ کیا اور فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔

14 killed in terrorist attack on church in Burkina Faso
برکینا فاسو میں دہشت گردوں کا چرچ پر حملے سے 14 افراد ہلاک

مشرقی برکینا فاسو کے ایک چرچ میں اتوار کو دہشت گردوں کے حملہ میں تقریباً 14 افراد کی موت ہو گئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق مسلح افراد کا ایک گروپ چرچ میں گھسا اور وہاں عبادت کر رہے لوگوں پر فائرنگ کھول دی۔ نامعلوم دہشت گردوں نے چرچ کے قریب تعینات سیکورٹی فورسز پر بھی حملہ کیا اور فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔

مزید پڑھیں : برازیل: موسیقی پارٹی میں ہنگامہ، نو افراد ہلاک

اس حملے کی ابھی تک کسی بھی گروپ نے ذمہ داری نہیں لی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ برکینا فاسو 2016 سے ہی اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) اور القاعدہ جیسی عسکریت پسند تنظیموں کے نشانے پر ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.