ETV Bharat / bharat

کولمبیا بحریہ کے 14 فوجی برخاست

کولمبیا بحریہ کے کمانڈر اویلیو رمیریز نے اطلاع دی ہے کہ کولمبیا بحریہ کے 14 فوجیوں کو برخاست کرنے کا اعلان کیا ہے۔

author img

By

Published : May 13, 2020, 5:48 PM IST

14 Colombian Navy Soldiers Dismissed
14 Colombian Navy Soldiers Dismissed

کولمبیا بحریہ کے کمانڈر اویلیو رمیریز نے حال ہی میں ونیزویلا کی فوج کو وولیور صوبے میں کولمبیا کی گن بوٹ کے واقعہ پر 14 فوجیوں کو برخاست کرنے کا اعلان کیا۔

ونیزویلا کی فوج نے سابق میں کہا تھا کہ اسے وولیور صوبے میں کولمبیائی بحریہ کی تین گن بوٹ ملی ہیں۔

ونیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ اگر کولمبیا کے صدر ایوان ڈوکے درخواست کرتے ہیں تو گن بوٹ واپس کردی جائیں گی۔

ایف ایم ریڈیو نے رمیریز کے حوالے سے کہا ہے کہ 'ایک لیفٹننٹ کرنل، 51 ویں میرین بٹالین کے کمانڈر اور کپتان، ریور یونٹ کے مہم کے محکمے کے سربراہ اور بٹالین کمانڈر جو لوگ اس میں شامل تھے، کو برخاست کردیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.