ETV Bharat / bharat

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 13 فروری کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں۔

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 8:03 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:14 AM IST

  • سنہ 1911: ممتاز شاعر فیض احمد فیض کا یوم پیدائش۔
  • سنہ 1879: مجاہد آزادی سروجنی نائیڈو کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1916: بھارتی فوج کے کمانڈر جگجیت سنگھ اروڑہ کا یوم پیدائش۔
  • سنہ 1931: نئی دہلی کو بھارت کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا گیا۔
  • سنہ 1945: ہندی سنیما کے اداکار ونود مہرا کی پیدائش۔
  • سنہ 1984: سابق وزیراعظم اندرا گاندھی نے بحریہ کے لیے ممبئی میں واقع مجگاؤں گودی کو منظوری دی۔
  • سنہ 2003: مشہور فلم ساز یش چوپڑا کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا۔
  • سنہ 1575: فرانس کے بادشاہ سوم کی ریمس میں تاجپوشی۔
  • سنہ 1668: لزبن معاہدے میں اسپین نے پرتگال کو تسلیم کیا۔
  • سنہ 1693: امریکہ کے ورجینیا میں ولیم اینڈ میری کالج کا آغاز ہوا۔
  • سنہ 1713: مغل حکمراں جہاں دار شاہ کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا۔
  • سنہ 1795: امریکہ میں پہلی اسٹیٹ یونیورسٹی شمالی کیرولائنا میں جاری ہوئی۔
  • سنہ 1856: برطانیہ کی ایسٹ انڈیا کمپنی نے لکھنئو کے ساتھ اودھ پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا۔
  • سنہ 1920: سوئٹزر لینڈ لیگ آف نیشنز میں شامل ہوا۔
  • سنہ 1941: جرمنی میں نازیوں نے ڈچ یہودی کونسل پر حملہ کیا۔
  • سنہ 1945: سوویت یونین نے جرمنی کے ساتھ 49 روز تک چلنے والی جنگ کے بعد ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ پر قبضہ کیا جس میں ایک لاکھ 59 ہزار لوگ ہلاک ہوئے تھے۔
  • سنہ 1966: سوویت یونین نے مشرقی قزاقستان میں جوہری تجربہ کیا۔
  • سنہ 1968: سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کو 'آل انڈیا جن سنگھ' کا صدر منتخب کیا گیا۔
  • سنہ 1947: غیر مطمئن نوبل ایوارڈ یافتہ الیگزینڈر سولو زیننٹسن کو سوویت یونین سے نکالا گیا۔
  • سنہ 1990: امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے جرمنی کے دوبارہ انضمام کرنے کی رضا مندی دی۔
  • سنہ 2001: وسطی امریکی ملک ال سلوا ڈور میں 6.6 شدت والے زلزلہ میں تقریباً 400 افراد ہلاک ہوئے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.