ETV Bharat / bharat

اروناچل پردیش میں کورونا کے 1029 ایکٹو کیسز - اروناچل پردیش کورونا سے موت

اروناچل پردیش میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں دومزید موت ہونے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات ہوگئی جبکہ ریاست میں اس وبا کے 1029 ایکٹو کیسز ہیں۔

اروناچل پردیش میں کورونا کے 1029 ایکٹو کیسز

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 4:25 PM IST

ریاست کے ہیلتھ سروسز ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری ایک بلیٹن کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 112 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3745 ہو گئی ہے ۔

بلیٹن کے مطابق 112 نئے کیسز ایٹا نگر کیپیٹل کمپلیکس سے 23 ، پاپومے پارے سے 18 ، سیانگ سے 17 ، مغربی کامینگ اور لوئر سیانگ سے 10-10 ، ایسٹ سیانگ سے آٹھ ، تاوانگ اور مشرقی کامنگ سے پانچ پانچ ، چانگ لونگ سے چار ، انجااور ویسٹ سیانگ سے تین تین ، ترپ ، لیپردا اور پاکسے کیسنگ سے دو دو کیسزسامنے آئے ہیں۔

نئے کیسز میں پانچ کو چھوڑ کر بقیہ سبھی کیسز میں کورونا کی علامات نہیں ہیں۔ بلیٹن کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 88 مریض صحت یاب ہوئے ہیں ، جس سے صحت یاب ہوئے مریضوں کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.