بھارت مکتی مورچہ کے کارکنان آر ایس ایس کے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔ بلا اجازت احتجاج کرنے پر جمعرات کو انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ جیسا کہ بھارت مکتی مورچہ نے 6 اکتوبر کو ریلی کی اجازت مانگی تھی لیکن پولیس نے اس کی اجازت نہیں دی۔ Bharat Mukti Morcha Workers Hold Protest Outside RSS Office
اپنے تبصرے میں ناگپور کے سی پی نے کہا "امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ہم نے انہیں اجازت نہیں دی، چونکہ ان کے لوگوں نے تعاون نہیں کیا، اس لیے ہم نے جریپٹکا اور پنچ پاؤلی علاقوں میں سی آر پی سی کی دفعہ 144 نافذ کی، کچھ لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیں:Threat To Blow UP 6 RSS Offices: آر ایس ایس کے چھ دفاتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی