ETV Bharat / bharat

Bharat Jodo Yatra راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا سیاسی منظرنامہ بدل دے گی، کھڑگے

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑویاترا،خاموش انقلاب لارہی ہے جو سیاسی منظرنامہ کو بدل دے گی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ راہل گاندھی کے ساتھ 3500کلومیٹر پیدل چل رہے ہیں اور یہ افراد ہماری پارٹی کیڈرکے لئے ایک عظیم جذبہ ہیں۔راہل گاندھی، شہر کے نواحی علاقہ پتنگی ٹول پلازہ کے قریب رات میں قیام کریں گے۔Bharat Jodo Yatra

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 4:29 PM IST

حیدرآباد: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑویاترا،خاموش انقلاب لارہی ہے جو سیاسی منظرنامہ کو بدل دے گی۔Bharat Jodo Yatra

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم کھڑگے جو شہر حیدرآباد میں راہل گاندھی کی اس یاترا میں شامل ہوئے، نے کہا کہ انہوں نے شہرکے بوئن پلی علاقہ میں اس یاترا میں حصہ لینے والوں سے بات کی۔ انہوں نے کہاکہ یہ افراد راہل گاندھی کے ساتھ 3500کلومیٹر پیدل چل رہے ہیں اور یہ افراد ہماری پارٹی کیڈرکے لئے ایک عظیم جذبہ ہیں۔راہل گاندھی، شہر کے نواحی علاقہ پتنگی ٹول پلازہ کے قریب رات میں قیام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra اداکارہ پوجا بھٹ بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.