ETV Bharat / bharat

سدرشن پٹنائک نے ریت کا مجسمہ بنا کر ماؤں کو خراج تحسین پیش کیا

author img

By

Published : May 9, 2021, 11:46 AM IST

آج دنیا بھر میں یوم مادر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ماؤں کا ہوتا ہے۔ آج پوری دنیا مدرس ڈے کے طور ماؤں کو سلام اور مبارک باد پیش کررہی ہے۔ ایسے میں مشہور و مقبول آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے بھی یوم مادر کے موقع پر ریت کا ایک خوبصورت مجسمہ بنا کر ماؤں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

beautiful sand art by sudarsan pattnaik on the occasion of mother's day
سدرشن پٹنائک نے ریت کا مجسمہ بنا کر ماؤں کو خراج تحسین پیش کیا

مشہور مجمسہ ساز سدرشن پٹنائک نے ریت پر انتہائی منفرد اور تخلیقی انداز میں آرٹ بناتے ہوئے یوم مادر کی مبارک باد پیش کی۔

دیکھیں ویڈیو

سدرشن پٹنائک نے سبھی ماؤں کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ ریت کا ایک خوبصورت مجسمہ تیار کیا اور کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنا خیال رکھنے کا بھی خاموش انداز میں پیغام دیا ہے۔

واضح رہے کہ سدرشن پٹنائک اوڈیشہ کے شہرت یافتہ مجسمہ ساز ہیں جو ریت پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ انہیں بھارتی حکومت نے 2014 میں پدما شری سے نوازا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.