اُس تعلق سے کئی سماجی تنظیموں نے اس تشدد کو ایک سازش بتایا اور بے قصور مسلمانوں پر زیادتی کے الزامات عائد کئے تھے۔ معاملے کے فوری بعد شہر کے معروف وکلا نے گرفتار شدہ افراد کی رہائی کے ضمن میں سیکولر ایڈووکیٹ فرنٹ کا قیام کیا اور شروعات ہی میں ایک پی آئی ایل اور ضمانت کے ایپلیکیشنز دائر کئے تھے۔
بنگلورتشدد: '53 مزید قیدی جیل سے رہا' - سیکولر ایڈووکیٹس فرنٹ کا قیام
گذشتہ سال اگست میں توہین رسالت معاملے کے پیش نظر ہوئے احتجاج کے دوران پیش آئے تشدد معاملے میں تقریباً 450 افراد کو ہراست میں لیا گیا تھا، جن میں این آئی اے نے 49 پر یو اے پی اے اور دیگر پر آئی پی سی سیکشنز کے تحت چارجز فریم کئے ہیں۔
بنگلورتشدد: '53 مزید قیدی جیل سے رہا'