ETV Bharat / bharat

Bajrang Dal Burns Pakistani Food Fest Banner: سورت کے ریسٹورنٹ میں پاکستانی فوڈ بینر لگانے پر ہندو تنظیموں کا ہنگامہ - ریسٹورنٹ ٹیسٹ آف انڈیا

سورت کے ایک ریسٹورنٹ میں پاکستانی فوڈ فیسٹیول کے Pakistani Food Fest Banner بینر لگنے پر مقامی لوگوں نے نارضگی ظاہر کی۔ اس کی اطلاع جب بجرنگ دل کو ملی تو ان کے کچھ کارکنان نے اس بینر کو اتار کر Bajrang Dal Burns pakistani food fest banner جلا دیا اور ساتھ ہی ریسٹورنٹ کے مالک کو خبردار کیا کہ آئندہ ایسا بینر نہ لگایا جائے۔

سورت کے ریسٹورنٹ میں پاکستانی فوڈ بینرلگنے پر ہندو تنظیموں کا ہنگامہ

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 3:27 PM IST

سورت شہر کے رنگ روڈ پر واقع ریسٹورنٹ ٹیسٹ آف انڈیا کی جانب سے پاکستانی فوڈ فیسٹیول کے بینر Pakistani Food Fest Banner لگائے گئے تھے۔ جس کے بعد ریسٹورنٹ کے خلاف احتجاج شروع ہوگیا۔ جب بجرنگ دل کو اس کی اطلاع ملی تو کچھ کارکنان وہاں پہنچ گئے اور بینر اتار کر آگ لگا دی۔ اس کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کو آئندہ ایسا کچھ نہ کرنے کی تنبیہ بھی کی۔ سورت کانگریس کے سابق کونسلر اسلم سائیکل والا نے بھی پاکستان فوڈ فیسٹیول کے بینر پر طنزیہ تبصرہ کیا، انہوں نے بینر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔

پاکستانی فوڈ فیسٹیول مینو
پاکستانی فوڈ فیسٹیول مینو

اسلم سائیکل والا نے سوشل میڈیا جیسے فیس بک اور واٹس ایپ پر ویڈیو پوسٹ کی کہ ' ٹیسٹ آف انڈیا' سورت شہر میں ایک نام نہاد بی جے پی ٹائیکون کا مشہور ریسٹورنٹ اب سے 10 دن تک 'پاکستانی فوڈ فیسٹیول' منائے گی۔ بی جے پی اور ان کی بھگینی تنظیم جو خود کو اعلیٰ محب وطن کہتی ہیں، اس ہورڈنگ سے تو متفق ہوں گے، لیکن اس پاکستانی فوڈ فیسٹیول سے، اور میں اور میرے جیسے لوگوں سے متفق نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Proest against Farooq Abdullah: بجرنگ دل کا فاروق عبداللہ کے خلاف احتجاج

آگے انہوں نے واضح کیا کہ اگر پاکستان کی تعریف کرنے والے ایسے ہورڈنگز بی جے پی کے کسی مخالف نے لگائے ہوتے تو بی جے پی اور اس کے اتحادی یہ ثابت کرنے سے باز نہ آتے کہ وہ شخص اب 'غدار' ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.