ETV Bharat / bharat

Prophet Muhammad Remarks Row: بجرنگ دل نے نوپور شرما کی حمایت میں مظاہرے کرنے کا اعلان کیا - پیغمبر اسلام کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس

بجرنگ دل نے نوپور شرما اور نوین کمار جندال کی حمایت میں ملک کے کئی حصوں میں مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بجرنگ دل کے کارکن آج دہلی-اتر پردیش سمیت ملک کے کئی حصوں میں احتجاج کریں گے۔ Prophet Muhammad Remarks Row

بجرنگ دل نے نوپور شرما کی حمایت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 10:46 AM IST

نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے بعد ایک تنازعہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ بجرنگ دل نے نوپور شرما اور نوین کمار جندال کی حمات میں ملک گیر مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بجرنگ دل کے کارکن آج دہلی، اتر پردیش سمیت ملک کے متعدد ریاستوں میں مظاہرے کریں گے اور صدر رام ناتھ کووند کو ملک میں بڑھتے ہوئے بنیاد پرستی کے واقعات کے حوالے سے ایک میمورنڈم بھی روانہ کیا جائے گا۔

گزشتہ جمعہ کو ملک کے مختلف علاقوں میں نوپور شرما کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ اب وشو ہندو پریشد (VHP) کے یوتھ ونگ بجرنگ دل نے نوپور شرما کی حمایت میں مظاہرے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وی ایچ پی نے ایک بیان میں کہا کہ بجرنگ دل 16 جون کو ملک بھر کے ضلع ہیڈکوارٹرز پر دھرنے اور مظاہرے کرے گی۔ نوپور شرما اور نوین کمار جندال کو اب ایک طرح سے بجرنگ دل کی حمایت مل گئی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Prophet Remarks Row: سابق وزیر نے نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف درج کرائی ایف آئی آر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.