ETV Bharat / bharat

Report Card Of BJP In Karnataka ایجوکیشن سیکٹر میں بومائی حکومت پوری طرح سے ناکام، بہوتوا کرناٹک کی رپورٹ - بی جے پی حکومت کا پہلا رپورٹ کارڈ

بہوتوا کرناٹک کی جانب سے بی جے پی حکومت کا پہلا رپورٹ کارڈ تعلیم پر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایجوکیشن سیکٹر میں بومائی حکومت پوری طرح سے ناکام رہی ہے۔ پوری رپورٹ پڑھیں۔

ایجوکیشن سیکٹر میں بومائی حکومت پوری طرح سے ناکام، بہوتوا کرناٹک

author img

By

Published : Apr 13, 2023, 3:29 PM IST

ایجوکیشن سیکٹر میں بومائی حکومت پوری طرح سے ناکام، بہوتوا کرناٹک رپورٹ

بنگلور: بہوتوہ کرناٹک کی جانب سے رولنگ بی جے پی حکومت کے مختلف ڈومینز جیسے ایجوکیشن، اکونامی، فائنینس، ٹرانسپورٹ وغیرہ پر ریپورٹ کارڈس بنائے گئے ہیں، جو کہ اپریل کے آخر تک ریلیز کئے جاتے رہیں گے۔ یہ ریپورٹ کارڑز یہ بتائیں گے کہ گورنمینٹ کی کن کن میدانوں میں کیسی کارگردگی رہی ہے۔ ہر رپورٹ کارڑ میں بتایا گیا ہے کہ گورنمینٹ نے کیا کام کیا ہے، کیا اچھا کیا اور کیا برا کیا۔ رپورٹ کارڑ اس مقصد کے ساتھ تیار کیا گیا ہے کہ عوام حکومت کے کاموں کا جائزہ لے سکے اور آنے والے انتخابات میں سوچ سمجھ کر اپنا ووٹ دے سکیں۔

اس سلسلے میں آج ادارے نے پہلا رپورٹ کارڈ ریلیز کیا ہے، جو کہ ایجوکیشن فیلڈ پر مشتمل ہے۔ اس تعلق سے بہوتوا کرناٹک کے ذمہ دار پروفیسر گورو مورتی نے ای ٹی وی بھارت کو تفصیل بتائی کہ ان کی اس رپورٹ میں ایجوکیشن فیلڈ میں حکومت کی کیا پرفارمنس رہی ہے۔ ایجوکیشن کے رپورٹ کارڈ کے متعلق گورو مورتی نے بتایا کہ کرناٹک کے سرکاری اسکولوں میں بھاری تعداد میں ٹیچرز اساتذہ کی خالی جگہیں ہیں، جن میں بھرتی نہیں کی جارہی ہے۔

گورو مورتی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تعلیمی شعبے میں اچھے کام بہت کم ہیں لیکن برے کام زیادہ ہیں۔ اسکول کی کتابوں کا رویژن ایک غیر غیر ضروری عمل رہا۔ اسکول کے نصاب سے جو سماجی انقلابی اسباق جنہیں ریاست کے نامور مصنفین نے لکھے تھے، انہیں ہٹا دیا گیا اور ملک کی آزادی میں جن کا کوئی رول نہیں ان کے اسباق کو شامل کیا گیا، جو کہ قابل قبول نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Hijab Row کرناٹک وزیر تعلیم کے بیان پر حزب اختلاف رہنماؤں کا ردعمل

گورو مورتی نے کہا کہ کرناٹک میں تعلیم کو کمیونالائز کیا جارہا ہے، حتیٰ کہ لڑکیوں کی تعلیم کے سلسلے میں بی جے پی حکومت نے طالبان کا رویہ اپنایا ہے، لہٰذا ایجوکیشن فیلڈ میں بومائی حکومت پوری طرح سے ناکام رہی۔ گورو مورتی نے کہا کہ کرناٹک میں حکومت نے حجاب کا مسئلہ غیر ضروری طور پر اٹھایا اور اسی کو وجہ بناکر مسلم لڑکیوں کو اسکولوں و تعلیم سے دور کرنے کا کام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.