ETV Bharat / bharat

State Govt Award بلبیر سنگھ کو ریاستی حکومت کی جانب سے ایوارڈ

سردار بلبیر سنگھ کا خاندان حیدرآباد اور کرناٹک کے مختلف علاقوں میں مسلسل تعلیمی میدان میں عوامی خدمت میں مصروف ہے۔ 1975 میں سردار جوگا سنگھ ضلع بیدر کی ترقی میں مختلف شعبوں میں اپنی نمایاں خدمات انجام دی۔ ان میں صحت، تعلیم، مذہبی اور سماجی شعبے اہم ہیں۔

State Govt Award
State Govt Award
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 9:39 AM IST

بیدر: گرونانک گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز بیدر اور گوردوارہ سری نانک جھیرا صاحب فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر ایس بلبیر سنگھ کو ریاستی حکومت کرناٹک راجیہ اتسو ایوارڈ-2022 بنگلورو میں چیف منسٹر بسواراج بومائی کے ہاتھوں ایوارڈ نوازا گیا۔

پریزنٹیشن تقریب میں کنڑ اور ثقافت محکمہ کے وزیر سنیل کمار ریونیو منسٹر آر اشوک، کنڑ اور ثقافت محکمہ کے افسران اور دیگر معززین موجود تھے۔ سردار بلبیر سنگھ کی سماجی خدمت پر غور کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے انہیں ایک باوقار اعزاز سے نوازا۔

سردار بلبیر سنگھ کا خاندان حیدرآباد اور کرناٹک کے مختلف علاقوں میں مسلسل تعلیمی میدان میں عوامی خدمت میں مصروف ہے۔ 1975 میں سردار جوگا سنگھ ضلع بیدر کی ترقی میں مختلف شعبوں میں اپنی نمایاں خدمات انجام دی، ان میں صحت، تعلیم، مذہبی اور سماجی شعبے اہم ہے۔

بیدر سے سردار جوگا سنگھ کے بیٹے ڈاکٹر سردار بلبیر سنگھ نے اپنے والد کے خواب کو سچ کر دکھایا یہ سب کچھ بہتر کرنے کے لیے پورا ضلع میں انتھک محنت کر رہا ہے۔ وہ ضلع کی ترقی میں اپنا حصہ ادا کر رہے ہیں۔ انکی بے پناہ سماجی فکر اور ترقیاتی کاموں کو دیکھتے ہوئے انہیں کرناٹک راجیوتسووا ایوارڈ سے نوا زا گیا۔

ڈاکٹر بلبیر سنگھ کو راجیوتسو ایوارڈ ملنے پر بیدر ضلع کے لوگوں نے کھلے دل سے انہیں مبارک دی اور ان کی ستائش کی۔ اسی طرح گرو نانک گروپ تعلیمی ادارے کی گورننگ باڈی، ٹیچر گروپ، عملہ راجیوتسووا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.